نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماریا زاخارووا نے کہا کہ موصولہ اطلاعات کے مطابق، جن مسلح لوگوں نے ایک فلسطینی بچے کا سر قلم کر کے اس کی فلم بنائی ہیں، انہیں امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔
ارنا کے مطابق، ماریا زخارووا نے ہفتے کو کہا کہ ان دہشت گردوں نے جنہیں کچھ ممالک اعتدال پسند مخالف کہتے ہیں، اس بچے کو صرف اس شک میں اس طرح قتل کردیا ...
ماریا زاخارووا نے امریکا کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں عام شامی شہریوں کے قتل عام کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایسے مجرموں کی حمایت کر رہا ہے جو شامی عوام کا قتل عام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادی شام میں بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کی حمایت کر رہے ہیں، اگرچہ ...
ماریا زاخارووا نے جمعرات کو نامہ نگاروں سے کہا کہ شام اور علاقے کے بحران کے حل کے لئے ایران، روس اور ترکی کے تعمیراتی مذاکرات جاری ہیں اور یہ مذاکرات موثر اور اہمیت کے حامل ہیں۔ امریکا سے مذاکرات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے بارے میں انہوں نے کہا کہ شام کے بارے میں روس اور امریکا کی مشترکہ سرگرمیوں ...
ماریا زاخارووا نے کہا کہ ہم اس خوفناک نتیجہ پر پہنچ رہے ہیں کہ وائٹ ہاؤس، داعش کی حمایت کر رہا ہے۔ اب اس بارے میں کوئی شک نہیں رہ جاتا۔
شام کی جنرل کمان نے بھی اس واقعہ کو شامی فوج پر کھلی اور سنگین جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ اس بات کا ٹھوس ثبوت ہے کہ امریکا کی قیادت والا اتحاد داعش کی حما ...
ماریا زاخارووا نے ہفتے کو امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں عام شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اب واشنگٹن کے حکام سے یہ پوچھا جانا چاہئے کہ کس کے مفاد میں افغان اور شامی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہیں ۔
زاخارووا نے کہا کہ امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں شام اور افغانستان میں عام شہر ...
ماریا زاخارووا نے سنیچر کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شام کی حکومت اور فوج کے خلاف امریکا کی ممکنہ براہ راست کارروائی کے مشرق وسطی پر خطرناک اثرات مرتب ہوں گے۔
روس نے یہ انتباہ ان خبروں کے بعد دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ امریکا، شام کے بارے میں نئے آپشن پر غور کر رہا ہے جس میں حلب م ...
ماریا زاخارووا نے تاکید کہ ماسکو کی جانب سے سائبر حملوں کے الزام میں روس کے 35 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے نے خاندانوں کو بھی متاثر کیا ہے اور جلد کی روس کے 96 شہری، امریکا چھوڑ دیں گے ۔
اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ زاخارووا نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ان لوگو ...
ماریا زاخارووا نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں صرف یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا مغربی ذرائع ابلاغ کسی نتیجہ پر پہنچے یا نہیں؟ یا اسی راستے پر گامزن رہنا چاہتے ہیں۔
ماریا زاخارووا نے پیر کو الحدیدہ بندرگاہ پر حملے کے لئے سعودی عرب کے اتحاد کے منصوبے کی بابت خبردار کیا ہے۔
رشا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق، روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ یمن کی سب سے بڑی بندرگاہ پر حملے کے لئے سعودی عرب کے منصوبے سے نئی تشویش پیدا ہو سکتی ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ...
ماریا زاخارووا نے کہا کہ جلد ہی امریکہ کے اس حملے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جائے گا۔ روس نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے، شام میں دہشت گردی سے جدوجہد کی کوششوں کو کمزور کریں گے، اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
...